دعوتِ اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ پشاورمیں بعدِ فجرمدنی حلقہ  اور بعدِ ظہر درس کا سلسلہ ہواجس میں کم بیش 100 کے قریب اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔مبلغِ دعوتِ اسلامی نے شرکا کی تربیت کی اور دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کی ترغیب دلائی۔