12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				پشاور صدر میں ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں حاجی عبد
الحبیب عطاری سنتوں بھرا  بیان فرمائیں گے
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 5 Nov , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							آج بروز جمعرات رات 8:00 بجے رحیم گیدرنگ ہال
چرخہ خیل چوک نزد حجانی مسجد گلبرگ ٹاؤن نمبر 4، صدر ، پشاور میں دعوت اسلامی کے
زیر اہتمام  ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا جائیگا۔ 
اس ہفتہ وار اجتماع میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن
حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔
قرب و جوار کے  عاشقان رسول   سے اس
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی درخواست ہے۔
            Dawateislami