21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جامعۃالمدینہ
کالاباغ میں عظیم الشان سرپرست و شخصیات اجتماع ہوا دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ
بالعلما کی دعوت پر پشتون بلٹ کے مشہور و معروف عالم مولانا محمد ریاض اللہ صاحب چاپری ،مولانا حافظ محمد نثار صاحب ٹولہ منگلی
،مہتمم جامعہ مقصود القرآن مولانا حافظ محمد صدیق نقشبندی صاحب، مہتمم جامعہ حنفیہ
مقصوالقران گلن خیل میانوالی ، مولانا
حافظ محمد ظہیر خان چشتی صاحب ، مفتی انعام اللہ خان قادری امام
و خطیب جامعہ مسجد مدینہ ٹاؤن ، پیر سید محبوب شاہ صاحب آستانہ عالیہ مواز وآلہ شریف ، مولانا حافظ سید آصف شاہ صاحب بخاری، مولانا
عبد الکریم صاحب گلن خیل ، شاگرد خاص فیض احمد اویسی صاحب رحمۃ اللہ علیہ مولانا ارشد سبحانی صاحب ، مولانا حافظ عطاء اللہ قادری صاحب سوانس، مولانا حافظ محمد اقبال صاحب ، امام و
خطیب جامعہ مسجد صدیقیہ، مولانا حافظ و قاری ضیاء المصطفیٰ قادری صاحب انچارج شعبہ قرات و تجوید مقصود القرآن و خطیب
گلزار مدینہ مسجد و ٹیچر ہائر سکینڈری سکول کالاباغ و کثیر آئمہ حضرات ضلع میانوالی
کے علاوہ کثیر تعداد میں علماء و مشائخ نے
شرکت کی ۔