20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمّہ داران نے پنجاب کے شہر پاکپتن عارف
والا میں مختلف علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش
کرتے ہوئے کتاب ”مختصرفتاوٰی اہلِ سنّت“ اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش
کیا ۔چندعلمائے کرام کے نام یہ ہیں :٭مولانا محمد فرید قادری صاحب (امام وخطیب جامع مسجد صدیق اکبر) ٭مفتی محمد نظام الدین جامی صاحب (امام و خطیب جامع مسجد بغدادی) ٭مولانا محمد محسن قادری عطاری صاحب (امام و خطیب جامع مسجد خدیجہ الکبری)