20 شوال المکرم, 1446 ہجری
سابق پاکستانی کراٹے کوچ
محمد ظھور احمد عطاری کی اکیڈمی میں مدنی حلقہ ہوا
Sat, 18 Jan , 2020
5 years ago
مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت سرگودھا میں
15 جنوری 2020 بروز بدھ سابق پاکستانی کراٹے کوچ محمد ظھور احمد عطاری کی اکیڈمی میں
مدنی حلقہ ھوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی نے غیبت کی تباہ کاریوں کے موضوع پر بیان کیا
مدنی حلقے میں سابق پاکستانی کراٹے کوچ محمد ظھور احمد عطاری کے ساتھ دیگر کھلاڑیوں
نے بھی شرکت کی مبلغ دعوت اسلامی نے کھلاڑیوں کو ھفتہ وار اجتماع میں شرکت اور
ھفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب بھی دلائی۔(رپورٹ۔ محمد
حامد رضا عطاری مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)