21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کے تحت ماہ
اکتوبر 2019ء میں پاکستان کے 31 مقامات پر ماہانہ اجتماعات کا سلسلہ ہوا جن میں کم
وبیش 722اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مبلغین
دعوت اسلامی نے ”خوف خدا“ کے موضوع پر سنّتوں بھرے بیانات کئے اور شرکا کو پابندی کے ساتھ غورفکر کرنے اور
مدنی انعامات پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔