دعوت اسلامی کے تحت پاک کابینہ  رحمٰن آبادمیں 28نومبر2019ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی اور حلقہ سطح کے نگران نے شرکت کی۔ڈویژن نگران نے شرکا کی تربیت کی اور مساجد میں درس شروع کرنے کے حوالے سے کلام کیااور مدنی انعامات پر بھر پور عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: عامر عطاری، ڈویژن نگران و رکن کابینہ مجلس مدنی انعامات)