19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 5 فروری 2023ء کو پاک سوئس ٹریننگ سیشن کراچی میں سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم
اے کے اسٹوڈنٹس نے شرکت کی ۔
اس
موقع پر دعوتِ اسلامی کے مرکز مجلسِ شوریٰ کے رکنِ حاجی اطہر عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں طلبہ کو فکرِ آخرت کا ذہن دیتے ہوئے ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں آنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔
(کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)