دعوت اسلامی کےزیر اہتمام 2ستمبر 2020ء  بروز بدھ بعد نماز عشاء سیکٹر8داتا نگر اورنگی ٹاؤن کراچی کی جامع مسجد مدینہ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔ اس اجتماع پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے۔