29 شعبان المعظم, 1446 ہجری
11
اپریل 2021ء بروز اتوار اورنگی ٹاؤن رمضان گوٹھ میں ایک نئی مسجد ریاض الجنہ کا
افتتاح ریجن نگران حاجی امین عطاری سلمہ الباری نے نماز ظہر پڑھاکر کیا جس میں
گوٹھ کے وڈیروں سمیت سیاسی و مذہبی شخصیات
نے شرکت کی۔