28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مؤرخہ
03 فروری 2024 ء کو مؤمن آباد اورنگی سیکٹر F/4
کراچی میں ایک اسلامی بھائی کے گھر ایصالِ ثواب اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
مبلغِ
دعوتِ اسلامی حافظ محمد ذوالفقار عطاری نے بیان
کیا جس میں شرکا کو دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے ہفتہ وار اجتماع اور
مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کا ذہن دیا نیز 12 دینی کام کرنے کی ترغیب بھی دلائی جس پر اسلامی بھائیوں نے نیک خیالات کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد
نعیم عطاری ،کانٹینٹ :رمضان رضا عطاری مدنی )