دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذاتِ عطاریہ کے تحت 28اکتوبر2019ء بروز پیر  اورنگی کابینہ میں قائم جامع مسجد سبحانی میں بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اورنگی کے تمام بستہ ذمہ داران سمیت ریجن ذمہ دار،زون ذمہ دار اور مفتش ذمہ دار نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور بستوں پر پابندی کرنے نیز اس بار کے ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سےزیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد جنید عطاری مدنی،رکن مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ)