19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت پچھلے دنوں ملتان ریجن کی جامع مسجد نورانی کلروالی اسکول اطراف شہر
سلطان میں 7دن کے فیضان نماز کورس کا سلسلہ ہوا جس میں اطراف گاؤں
کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ دورانِ کورس رکن تفتیش مجلس کورسز نے ”علم دین سیکھنے
کی اہمیت“ پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور
شرکا کو آگاہ کیا کہ ایمانیات اور کفریات
کے بارے میں علم حاصل کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہےکہ کہیں شیطان ہمارا ایمان ضائع
نہ کر دے اور اسی طرح دین کے بنیادی مسائل کاعلم نہ سیکھنا
آخرت کی تباہی وبربادی کا سبب بن سکتا ہے۔(رپورٹ:
محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، معاون نگرانِ مجلس مدنی کورسز)