29 شعبان المعظم, 1446 ہجری
07
اپریل 2021ء بروز بدھ دعوتِ اسلامی کے
شعبہ ائمہ مساجد کے زیر اہتمام ہونے والے نظامت کورس کے لئے تربیتی(ورک شاپ) نشست
جاری ہے جس میں رکن شوریٰ حاجی عقیل مدنی
و دیگر مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران تربیت کررہے ہیں۔
مفتی محمد سجاد عطاری مدنی صاحب نے خصوصی گفتگو کی جس میں ائمہ مساجد اراکین ریجن پاکستان ،
خودکفالت ذمہ داران ، پاکستان سطح ذمہ داران اور ناظم اعلٰی اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔(رپورٹ: قاضی سہیل عطاری مدنی)