عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 12 دن کے معلم امامت کورس جاری ہے۔ دورانِ کورس 12 فروری 2020ء کو اسلامی بھائیوں کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس مدنی عطیات بکس نے شرکا کی تربیت کی اور شعبے کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی پھولوں سے نوازا۔