29 رمضان المبارک, 1446 ہجری
شعبہ کفن دفن دعوت اسلامی کے تحت 23مارچ2025ء کو نیو کراچی ٹاؤن
میں غسل میت و کفن دفن کورس کا انعقاد ہوا جس میں فیض مدینہ مسجد، فاروق اعظم مسجد، ابودردا مسجد اور مکی مسجد کے معتکفین نے شرکت
کی۔
کورس میں شعبہ کفن دفن ڈسٹرکٹ ذمہ دار عزیر
عطاری نے غسل میت دینے کی فضیلت و اہمیت
کے موضوع پر کلام کرتے ہوئے حاضرین کی غسل میت ،کفن کاٹنے، پہنانے کا طریقہ اور
تدفین کے مراحل جیسے کئی اہم امور پر گفتگو کی اور حاضرین کو تیمم کرنے کا عملی
طریقہ بتایا۔(کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)