دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت یکم دسمبر بروز اتوارکو نیو کراچی سندھی ہوٹل علاقہ  5-G کے دورہ کا سلسلہ ہوا۔اس موقع پر نگران نیو کراچی نے مدرسۃ المدینہ بالغان میں شریک اسلامی بھائیوں سےملاقات کی اور انہیں مدنی ماحول سے وابستگی کا ذہن دیا۔اور اچھی اچھی نیتیں کروائیں۔(محمد راحیل عطاری،رکن کابینہ مجلس کارکردگی)