1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت گزشتہ دنوں 5-Gنیو کراچی میں مدنی حلقہ لگایا گیا۔ مدنی حلقے میں قریشی برادری اور گوشت کا کام کرنے
والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس محمد مظفر حسین عطاری نے فضائلِ
نماز کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے نمازوں کی پابندی کرنے، جُز وقتی
فیضانِ نماز کورس کرنے اورتین دن کے قافلے میں سفر کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:شہزاد احمد عطاری، مجلس تاجران برائے
گوشت کراچی ریجن)