دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت تین دسمبربروز منگل کو ریجن ساؤتھ سینٹرل زون نیو کراچی کابینہ میں مدنی مشورہ ہواجس میں اراکین کابینہ اور ڈویژن نگران نے شرکت کی۔ اس موقع پرنگران نیو کراچی کابینہ نے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں اگلے12 ماہ کے اہداف طے ہوئے اور جدول و کارکردگی سے متعلق گفت و شنید کا سلسلہ بھی رہا۔(محمد راحیل عطاری،رکن کابینہ مجلس کارکردگی)