14 رجب المرجب, 1446 ہجری
15
نومبر 2023ء کوکراچی کے علاقے ناظم
آباد میں کفن دفن کورس کا انعقاد ہوا جس
میں ڈسٹرکٹ ایسٹ شعبہ کفن دفن کے ذمہ دار عزیر عطاری نے غوثیہ مسجد کے نمازی اور گول مارکیٹ کی دکانوں میں
غسل میت دینے ، کفن کاٹنے اور پہنانے کا عملی طریقہ سکھایانیز ان کو شعبہ کا تعارف پیش کیا
اور کفن دفن کی اپلیکیشن بھی ڈاؤن
لوڈ کروائی۔) کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری )