21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت یکم ستمبر 2019ء فیضانِ حسین مسجد نواب شاہ میں فیضانِ نمازکورس
کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بھائیوں سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔معلمِ
کورس نے شرکا کو وضوکا طریقہ،غسل کا طریقہ،نماز کے اذکار اور نماز کے عملی طریقے کے بارے میں آگاہی فراہم کی اور دعوتِ
اسلامی کے 12 مدنی کاموں کا تعارف پیش
کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔