1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت5دسمبر 2019ءکوذمّہ داران نے نیشنل بینک
کرکٹ اکیڈمی سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد سعید آزاد علیم خان موسی سمیت دیگر عملے سے
ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرنے کی دعوت دی۔