21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پنجاب کے شہر مظفرگڑھ میں قائم مدنی مرکزفیضان
مدینہ میں مجلس
تاجران مظفرگڑھ زون کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکین کابینہ اور مارکیٹ ذمہ داران سمیت ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران مجلس
تاجران پاکستان نے ان اسلامی بھائیوں کی
رہنمائی کی اور ذمہ داران کو پیشگی جدول
بناکر تاجروں کے ساتھ انفرادی ملاقاتیں کرنے، مدنی درس، مدنی دورہ اور مدنی مذاکرے
دیکھنے اور نیکی کی دعوت عام کرنے پرگفتگو کی۔