دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ملتا ن میں 63 دن کے
تربیتی کورس کا اختتام ہوا۔اختتام پر ان عاشقانِ رسول کے ٹیسٹ کا سلسلہ بھی ہوا۔دورانِ
کورس اسلامی بھائیوں نے 12 دن کے قافلوں میں سفر کیا اور مختلف مدنی کاموں میں شرکت کی جن کی مجموعی
کارکردگی درجِ ذیل ہیں:
٭ 1450 چوک درس دئے اور 15 مقامات پردرس شروع
کروائے ۔
٭ 538 مقامات پر تقریباً 2500 اسلامی بھائیوں کو
ہفتہ وار اجتماع کی دعوت دی۔
٭ 728 مقامات پر3740 تقریباً اسلامی بھائیوں کو علاقائی
دورے میں نیکی کی دعوت دی ۔
٭ 13 مقامات پر مدرستہ المدینہ بالغان شروع کروائے۔
٭ 14 اسلامی بھائیوں کو ہاتھوں ہاتھ قافلے میں سفر کروائے۔
٭ 15 مقامات پر صدائے مدینہ شروع کروائی۔
٭مسجد درس 19 مساجد میں شروع کروائے۔
٭ 273 اسلامی بھائیوں کو مدنی انعامات کے عامل
بنائے ۔ (رپورٹ، محمداحمدسیالوی
عطاری مدنی، معاون نگرانِ مجلس)