14 رجب المرجب, 1446 ہجری
6 مارچ کو فیضان
مدینہ ملتان میں قافلہ اجتماع ہوگا، خصوصی بیان حاجی محمد شاہد عطاری فرمائیں گے
Sat, 29 Feb , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے تحت 6 مارچ 2020ء کو مدنی مرکز
فیضان مدینہ ملتان میں قافلہ اجتماع ہونے جارہا ہے جس میں نگران پاکستان انتظامی
کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے ۔ اجتماع کے اختتام پر
ایک ایک ماہ کے قافلے راہ خدا میں سفر کریں گے۔ بیان رات 9:30 بجے شروع ہوگا۔