14 رجب المرجب, 1446 ہجری
10جون
2023ء بروز ہفتہ دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ملتان میں قائم مدنی مرکز فیضان مدینہ میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں ٹاؤن نگران اور
سٹی ذمہ داران نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں ڈویژن نگران محمد سادات عطاری نے مساجد میں اسلامی
بھائیوں کے مدرسۃُ المدینہ لگانے کے حوالے سے ذہن دیا اور اجتماعی قربانی نیز قربانی کی کھالوں کے
متعلق مدنی پھو ل بھی دیئے جس پر شرکا نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔(رپورٹ: محمد اشرف عطاری،مدنی چینل عام
کریں، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)