دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے فیصل آباد میں مختلف جامعات کا دورہ کیا جہاں انہوں نے علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے کتاب مختصر فتاوٰی اہلِ سنّت اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔چند علمائے کرام کے نام یہ ہیں : مولانا حامد مصطفیٰ صاحب (دارالعلوم امینیہ رضویہ)، مولانا محمد عطاء المصطفٰےبہادر صاحب (ناظم تعلیمات جامعہ رضویہ)، مولانا محمد حماد قادری صاحب (مدرس جامعہ قادریہ رضویہ)، مولانا سید حفیظ الحسن شاہ صاحب (جامعہ نور الھدی فاونڈیشن)