20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمہ
دار اسلامی بھائیوں نے مولانا محمد ظہور الاسلام صاحب (مدرس جامعہ اسلامیہ نظریہ و جامعہ نعیمیہ )٭مولانا محمد شکیل احمد قادری صاحب٭مولانا قاری
محمد عثمان قادری صاحب (مدرس جامع
مسجد الصدیق اسلام آباد) ٭مولانا پیر
محمد خان قادری (مہتمم جامعہ سلطانیہ ملوکیہ موچھ ضلع میانوالی) ٭
مولانا اصغر نقشبندی (مدرس جامعہ غوثیہ رضویہ قمرمشانی) ٭ مولانا صفدر حسین شاہ سیالوی سے ملاقاتیں کیں اور
انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی مرکز کا
دورہ کرنے کی دعوت دی اور مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتاب ”فتاویٰ اہلسنت“ اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں پیش کئے۔