دعوت اسلامی کی مجلس  رابطہ بالعلما نے پچھلے دنوں کئی علمائے کرام سے ملاقات کی، ان کی خدمت میں دعوت اسلامی کا ’’ماہنامہ فیضان مدینہ‘‘ تحفۃً پیش کیا اور مکتبۃ المدینہ کی جانب سے شائع کردہ کتاب ’’مختصر فتاویٰ‘‘ پیش کی۔ چند کے نام یہ ہیں:مولانا اشرف سعید صاحب، نائب مہتمم جامعہ امینیہ، فیصل آباد،مولانا خلیل الرحمان حسان صاحب، دارالعلوم امینیہ رضویہ،مولانا قاری غلام مصطفی غوری صاحب خطیب جامع مسجد عباسیہ نیو پھگواڑی روالپنڈی،مولانا بابر حسین ضیائی صاحب خطیب جامع مسجد محبوب الہی اسلام آباد،مولانا عتیق الرحمان صاحب ناظم دارلعلوم ضیاءالقران ، اسلام آباد،مولانا قاری اسلام حسین صاحب مدرس دارلعلوم حسنین کریمین روالپنڈی،قاری عادل محمود صاحب سے مدرس دارلعلوم غوثیہ مہریہ روالپنڈی،قاری محمد زبیر صاحب، مدرس دارلعلوم ضیاءالقران، امام جامع مسجد مدنی، روالپنڈی،محمد عرفان چٹھہ صاحب، ناظم اعلی جامعہ قادریہ رضویہ، فیصل آباد،قاری عصمت اللہ صاحب ، مدرس دارلعلوم ضیاءالقران، اسلام آباد،قاری سکندر حیات نکیالوی، مدرس دارلعلوم عباسیہ ،روالپنڈی،مولانا محمد عثمان قادری صاحب، امام و خطیب جامع مسجد چک28، امین پور بنگلہ روڈ ، فیصل آباد