عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کی جانب سے  14 فروری 2023ء بروز منگل محمدی مسجد کھارادر کراچی میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں تنظیمی ذمہ داران سمیت علاقے کے اسلامی بھائیوں نے بھی شرکت کی ۔

مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اراکین حاجی محمد امین عطاری اور حاجی محمد علی عطاری نے کھارادر کے اسلامی بھائیوں کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی اور شرکا کو رمضان ڈونیشن کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے نیک خیالات کااظہار کیا۔ )کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)