29 شوال المکرم, 1446 ہجری
Monday, April 28, 2025
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ با لعلماء کے تحت پچھلے دنوں ریجن ذمہ دار محمد ظہیر عباس
مدنی رکن کابینہ محمد فاروق مدنی نےمفتی محمد عثمان رضا قادری امیر اصلاح امت فاؤنڈیشن ڈسکہ امام
و خطیب جامع مسجد چیمہ ہسپتال ڈسکہ سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کی دینی
اور فلاحی خدمات سے آگاہ کرتے ہوئے ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔