23 شوال المکرم, 1446 ہجری
امیر اہل سنت کی مولانا الحاج مفتی فتح محمد نقشبندی کے
اہل خانہ سے تعزیت
Wed, 20 Jan , 2021
4 years ago
پچھلے دنوں حضرت مولانا الحاج مفتی فتح محمد
نقشبندی صاحب رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے
انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد
الیاس عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحوم کے گھر والوں سے تعزیت کی اور لواحقین
کو صبر کی تلقین فرمائی۔امیر اہل سنت نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائیں بھی
کیں۔ امیر اہل سنت نے لواحقین کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے، سنت کے مطابق زندگی
گزارنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب بھی دلائی۔
امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا آڈیو پیغام سننے کے لئے Watch Video کے بٹن پر کلک کیجئے