18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
سنتوں
کی تربیت و دینی کاموں کی اشاعت کے سلسلے میں داتا گنج بخش ٹاؤن لاہور میں واقع مكتبۃ المدینہ داتا دربار میں سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد ہوا۔
جہاں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن
حاجی یعفور رضا عطاری نے’’شبِ براءت‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
شرکا کو دینی
کاموں کے لئے ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن بھی دیا جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔( کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)