9 ربیع الاوّل, 1446 ہجری
مؤرخہ
4 جولائی2023ء بروز منگل دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ ُ المدینہ کے ہیڈ آفس میں موجود کال سینٹر میں سر فرید عطاری نے دورہ کیا۔
اس
دوران ٹرینر سر فرید عطاری نے کال سینٹر میں ہونے والےمختلف دینی کاموں
کا جائزہ لیتے ہوئے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کی اپنے
کام میں مزید نکھار لانے اور نئے فیچر استعمال کرنے کے حوالے سے تربیت کی۔)کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)