7 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
شعبہ آئمہ مساجد دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 08 مارچ 2021ء
بروز پیر گوجرانوالہ زون میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں فنانس ڈیپارٹمنٹ
کے اکاؤنٹڈذمہ دار نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی عبدالرحمن مدنی نے مساجد کی خود کفالت کا جائزہ لیا اور ماہانہ کارکردگی پر کلام کرتے ہوئے مساجد کی
کارکردگی اور سافٹ ویئر میں کے اندراج پر گفتگو کی ۔