5 محرم الحرام, 1447 ہجری
فیضانِ مدینہ کراچی میں ذوی الحجۃالحرام 1444ھ
کے چاند دیکھنے کا اہتمام
Wed, 21 Jun , 2023
2 years ago
ماہِ ذوی الحجۃالحرام کا چاند دیکھنا واجبِ
کفایہ ہے، اس پر عمل کرتے ہوئے 19 جون 2023ء بروز پیر عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں شعبہ اوقات الصلوٰۃ دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بھائیوں نے ذوی
الحجۃالحرام 1444ھ کے چاند دیکھنے کا اہتمام کیا۔
اس موقع پر ماہرِ توقیت و فلکیات وسیم احمد
عطاری ، شعبہ اوقات الصلوٰۃ دعوتِ اسلامی کے اراکین اور تخصص فی التوقیت کے طلبۂ
کرام سمیت دیگر اسلامی بھائیوں بھی موجود تھے۔