Online Madani Halqah in Longsight

Wed, 21 Oct , 2020
5 years ago

Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Madani Halqah was conducted in Longsight, Manchester Region. 30 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Madani Halqa. Region Nigran Islamic sister delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic of ‘Importance of observing Purdah’ and gave attendees important points regarding the excellence and the need of observing Purdah in the light of the Holy Qur’an and Ahadees. Moreover, the Nigran Islamic sister of ‘Kabinah (shrouding and burial) taught the attendees the rulings about touching and reciting the Holy Qur’an.


Online Madani Halqah in Bury

Wed, 21 Oct , 2020
5 years ago

Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Madani Halqah was conducted in Bury, Manchester region. 24 Islamic sisters had the privilege of attending it. Kabinah Islah-e-A’maal responsible Islamic sister delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic of ‘Importance of observing Purdah’ and gave the attendees important points regarding the excellence and the need of observing Purdah in the light of the Holy Qur’an and Ahadees. At the end ‘Madani Halqa responsible Islamic sister of Region Majlis-e-Rabitah’ described the ruling regarding Sajdah-e-Sahw.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters of UK regions, (London, Bradford and Scotland) was held. Nigran responsible Islamic sister of the ‘department of Shab-o-Roz’ analysed the Karkerdagi (performance) of the attendees Islamic sisters and did their Tarbiyyah too. Moreover, she explained the important points of giving Madani news for the ‘department of Shab-o-Roz’. Besides, she also encouraged them to take part in ‘writing contests’ and read the monthly magazine ‘Faizan-e-Madinah’.


دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں عرب شریف  دمام میں ضیائی کابینہ کے ڈویژن میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ ہوا جس میں اجتمائی محاسبہ، تلفظ کی درستگی کے ساتھ ساتھ مدنی کاموں کی ترغیب دلائی گئی۔ تذکرہ مرشد نیز شجرہ عالیہ اور ترغیبی بیان سنایا گیا ۔ کثیر تعداد میں اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن کی فیصل آباد زون نگران اسلامی بہن نے جامعۃ المدینہ کی ناظمات کے ساتھ مدنی مشورہ  کیا۔

زون نگران اسلامی بہن نے ناظمات سے ٹیلی تھون کے حوالے سے کلام کیا اور نکات بھی فراہم کئے۔سوسائٹی میں مدنی کام شروع کروانے کے لئے فارغ التحصیل طالبات کا ڈیٹا بھی حاصل کیا۔ مزید جامعۃ المدینہ کی طالبات کو درس و بیان کے مدنی حلقے لگوانے کا ذہن دیا نیز اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔

دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام پچھلے دنوں  فیصل آباد ریجن کی فیصل آباد زون نگران نے شخصیت اسلامی بہن سے ملاقات کی ۔زون نگران اسلامی بہن نے شخصیت اسلامی بہن کو دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے ساتھ تعاون کرنے کا ذہن دیا۔ شخصیت اسلامی بہن نے ہاتھوں ہاتھ 1 لاکھ 25 ہزار عطیات دعوت اسلامی کے لیے پیش کئے۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیراہتمام 15 اکتوبر 2020ء  کو فیصل آباد ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار نے میانوالی، فیصل آباد، جھنگ، لیہ اور پاکپتن زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے کارکردگی شیڈول اور ماہانہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کے حوالے سے کلام کیا اور ماتحت اسلامی بہنوں کے کارکردگی شیڈول لینے اور چیک کرنے کا ذہن دیا نیز شیڈول کے مطابق کام کرنے کی ترغیب دلائی اور تقرریاں مکمل کرنے پر کلام کیا ۔ اپنے شعبے کے کاموں کو مزید بہتر بنانے کے لئے نکات فراہم کئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لاہور ریجن  میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی مشور ےمیں ریجن اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کرتے ہوئے تقسیم رسائل کی ترغیب لائی نیز آخر میں نیک اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔

مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے تحت 18 اکتوبر 2020ء بروز اتوار ساہیوال میں نیوز چینل کے آفس میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں پروفیشنل مجلس کے نگران ثوبان عطاری نے صحافیوں کو مدنی پھول دیئے اور انہیں دعوت اسلامی کی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ صحافیوں میں حاجی پیر احسان الحق ادریس چئیرمین سنٹر نیوز،سید محمد حماد حسین کاظمی۔ڈسٹرکٹ رپورٹر سیون نیوز،شاہد رفیق پبلک نیوز،عاطف اسحاق اے ون نیوز یوکے،عمر نزیر بلوچ اردو پوائینٹ نیوز،احتشام چشتی وائس آف امریکہ،بابر صدیقی سچ نیوز،سلیم کاٹھیہ مشرق نیوز،جاوید اقبال ہنجرا،محمد آصف وصلی ٹی وی ٹوڈے سمیت رانا وحید احمد روزنامہ خبریں  بھی شامل تھے۔(اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی حلقہ ہوا جس میں فیضان مدینہ میں تین دن کے لئے آئے کوئٹہ زون کے عاشقان رسول نے شرکت کی۔ رکن مجلس کفن دفن عزیر عطاری نے غسلِ میت کی اہمیت و فضیلت بیان کرتے ہوئے شرکا کو غسلِ میت، کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سکھایا۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران جنوبی لاہور زون حاجی عبدالرشید عطاری،نگران کابینہ،ڈویژن نگران  سمیت علاقائی نگران نے شرکت کی ۔

مدنی مشورے میں رکن شوریٰ حاجی یعفور عطاری نے ذیلی حلقے کی مضبوطی اور تقرری پر کلام کرتے ہوئے شرکا کوپیشگی جدول کے مطابق مدنی کام کرنے، خود کو فعال کرنے اور دعوت اسلامی کے لئے ٹیلی تھون مدنی عطیات مہم بھرپور جمع کرنے کے متعلق اہم نکات دیئے۔ (رپورٹ:غلام جیلانی عطاری علاقائی نگران شہر فاروق آباد)


دعوتِ اسلامی کے  زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران زون اسلامی بہن نے پشاور کابینہ کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں ربیع الاول کے مدنی پھولوں کے حوالے سے کلام کیا۔