.jpeg)
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے تحت کراچی سندھ میں
قائم فیضان آن لائن اکیڈمی برانچ فیضانِ
مدینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا
جس میں یونس عطاری (رکن ِمجلس فیضان آن لائن اکیڈمی آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ) اور محیط حسین (فنانس منیجر) سمیت دیگر اسلامی بھائی موجود تھے۔
اس مدنی مشورے میں رکن مجلس غلام الیاس عطاری مدنی نے گفتگو کرتے
ہوئے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ اور مالیات کے حوالے سے طے شدہ پالیسیز پر کلام کیا نیز اس میں مزید آسانی کے لئے مختلف اہم
نکات پر تبادلۂ خیال کیا۔(رپورٹ:علی حمزہ عطاری شب و روز ذمہ دار فیضان آن لائن اکیڈمی،
کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

11 اگست 2022ء بروز جمعرات پاکستان کی تحصیل سندھڑی میں دعوتِ اسلامی کے تحت رابطہ
برائے ایگریکلچر اینڈ لائیو اسٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے زمین
دار حاجی رستم لغاری سمیت دیگر اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی۔
دورانِ ملاقات صوبائی ذمہ دار ڈاکٹر امید علی عطاری
اور ڈسٹرکٹ میرپورخاص ذمہ دار ندیم رضا عطاری مدنی نے زمین دار کو شعبے کے دینی کاموں
سے آگاہ کیا اور انہیں دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے
کی دعوت دی۔
بعدازاں حاجی رستم لگاری نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں شرکت کرنے اور اپنے بھتیجے کو مدرسۃ المدینہ بوائز
میں داخلہ دلوانے کی اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:ندیم رضا عطاری مدنی، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)

پیارے
آقا ﷺ کی دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کے
جذبے کے تحت دعوتِ اسلامی کی جانب سے یورپین یونین
ریجن میں ماہ جولائی2022ء میں لگنے والے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل
رہی:
لگائے
گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 02
بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 40
دیئے
گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد: 73
دیئے
گئے ا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 8

دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام دُکھیاری اُمَّتْ کی
غمخواری کے جذبے کے تحت بریڈفورڈ کی ریجن میں جولائی2022ء میں لگنے والے روحانی علاج کے بستہ کی کارکردگی درج ذیل رہی:
روحانی
علاج للبنات بستہ تعداد: 01
بستے
پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:100
دیئے
گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد: 155
دیئے
گئے ا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 94

دُکھیاری
اُمَّتْ کی غمخواری کے جذبے کے تحت نارتھ ویسٹ ریجن ماہ جولائی2022ء میں لگنے والے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی کارکردگی ملاحظہ ہوں :
دعوتِ
اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 04
بستوں پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 113
دیئے
گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد:212
دیئے
گئے ا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 131
تقسیم
کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 3

پیارے
آقا ﷺ کی دُکھیاری اُمَّتْ کی غمخواری کے
جذبے کے تحت ساؤتھ افریقہ ریجن میں جولائی2022ء
میں لگنے والے روحانی علاج للبنات کے بستے کی کارکردگی درج ذیل رہی:
دعوتِ
اسلامی کے تحت لگائے گئے روحانی علاج للبنات کے بستوں کی تعداد: 01
بستے پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:15
دیئے
گئے تعویذات عطاریہ کی تعداد: 66
دیئے
گئے ا ورادِ عطاریہ کی تعداد: 33
راولپنڈی میں ڈی جی خان اور سرگودھا ڈویژن و ڈسٹرکٹ کے آن
لائن مدنی مشورے

دعوتِ
اسلامی کےتحت 10 اگست 2022ء بروز
بدھ صوبہ پنجاب ڈی جی خان اور سرگودھا ڈویژن و ڈسٹرکٹ کی نگران اسلامی بہنوں کے بذریعہ
انٹر نیٹ آن لائن مدنی مشورے ہوئے۔
نگران پاکستان
مجلس مشاورت اسلامی بہن نے ماہانہ مدنی مشورے کے مدنی پھول بیان کئے اس کے بعد سابقہ آٹھ دینی کام کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور مزید بہتری لانے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو ترغیبات
دلائی نیز مختلف سافٹ ویئر کارکردگی کی اینٹریز
اور سابقہ ا ہداف کا فالو اپ بھی کیا ۔
کراچی
سٹی ڈیفنس کی متعلقہ ڈویژن و ٹاؤن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کی جانب سے 7 اگست 2022ء کو کراچی
سٹی ڈیفنس کی متعلقہ ڈویژن و ٹاؤن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں کراچی سٹی کی نگران اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی ۔
نگران
عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے کراچی
سٹی کی سابقہ نگران اسلامی بہن کے ساتھ ڈیفنس
میں دینی کام بڑھانے سے متعلق نکات بتاتے ہوئے وہیں کی اسلامی بہنوں سے دینی
کام لینے نیز ذمہ داران کی جلد تبدیلیاں
نہ کئے جانے اور وہاں کے لوگوں کی سوچ کے مطابق دینی کام
کیا جائے ان امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت 6 اگست 2022ء کو اوورسیز
میں سنتوں بھرے اجتماع کے حوالے سے انٹر نیٹ پر مدنی مشورہ ہوا
جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے نگران اسلامی بہنوں کو ستمبر 2022ء میں ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع کے حوالے سے تربیت کی۔
اس میں جدول بناکر دینی کام کرکے حاصل ہونے والے تنظیمی فوائد پر بات چیت ہوئی اور اسلامی بہنوں کو اجتماع کی کامیابی کے حوالے سے نکات بتاکر اس سے متعلق اہداف
دیئے۔

11 اگست 2022ء بروز جمعرات فیصل آبا دمیں
قائم دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں شعبہ روحانی علاج کےاسلامی
بھائیوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں معلمین سمیت دیگر ذمہ داران کی شرکت رہی۔
نگرانِ شعبہ محمد انور رضا عطاری نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے شعبے کی اپڈیٹس سے آگاہ کیا اور
روحانی علاج کورس کروانے کے حوالے سے مختلف احتیاطیں بیان کیں۔

دعوتِ اسلامی کے زیرِاہتمام پچھلے دنوں پنجاب
پاکستان کی تحصیل نور پور ضلع پاکپتن میں قائم مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں دعائے
شفاء اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں قرب و جوار کےاسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مبلغِ دعوتِ اسلامی عبد الرؤف عطاری نے سنتوں
بھرا بیان کرتے ہوئے وہاں موجود عاشقانِ رسول کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی
اور انہیں 12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا۔
بعدازاں امت کی غمخواری کرتے ہوئے مریضوں کو دم
کیا گیا اور عاشقانِ رسول کو پیش آنے والے مسائل کے حل کے لئے استخارہ کر کے انہیں
تعویذاتِ عطاریہ دیئے گئے نیز امیرِ اہلِ سنت دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ کی جانب سے دم کیا ہوا پانی بھی مریضوں کو دیا گیا۔(رپورٹ: سمیر علی عطاری آفس ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
حضرت سیّدنا امام حسین کے ایصالِ ثواب کے لئے اسپیشل پرسنز کا مدنی قافلے میں سفر
.jpeg)
پچھلے دنوں اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام حضرت
سیّدنا امام حسین رضی اللہ عنہ کے ایصالِ ثواب کے لئے اسپیشل پرسنز (گونگے بہرے نابینا اور معذور افراد) کے ہمراہ صوبائی
ذمہ دار سندھ عابد حسین عطاری نے پنجاب پاکستان کے مختلف علاقوں میں ایک ماہ کے مدنی
قافلے میں سفر کرنے کی سعادت حاصل کی۔
اس
دوران اسپیشل پرسنز کی دینی و اخلاقی تربیت کرنے کے لئے سیکھنے سکھانے کے حلقوں کا
شیڈول رہا جبکہ اسپیشل پرسنز نے دیگر اسلامی بھائیوں کے ہمراہ مقامی عاشقانِ رسول
کو نیکی کی دعوت بھی پیش کی۔(رپورٹ:محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)