7 رجب المرجب, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضان مدینہ علی ٹاؤن سرگودھا میں
محمد رمضان عطاری کے نکاح کا سلسلہ ہوا۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی وقار المدینہ عطاری نےنکاح پڑھایا اور سنت ِنکاح پر مدنی پھول بیان کئے۔ رکن شوریٰ نے دونوں
خاندانوں کو باہمی پیار و محبت سے رہنےکی تلقین کی اور شرکا کو دعوت اسلامی کے
دینی ماحول سے وابستہ رہتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے اور
مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔