5 رمضان المبارک, 1446 ہجری
سندھ کی تحصیل
میرپور ساکرو میں تحصیل و ڈسٹرکٹ ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Wed, 29 Jan , 2025
36 days ago
سندھ کی تحصیل
میرپور ساکرو میں 22 جنوری 2025ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ معاونت برائے
اسلامی بہنیں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تحصیل و ڈسٹرکٹ ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی
شرکت ہوئی۔