1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران
برائے گوشت کے تحت پچھلے دنوں کراچی
کے علاقے بلدیہ ٹاؤن مہاجر کیمپ نمبر 3 میں سنّتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں سلاٹر ہاؤس ، چمڑا منڈی، مٹن اور بیف کے گوشت کا کام کرنے
والے افراد نے شرکت کی۔ مبلغ دعوتِ اسلامی
نے شانِ اہلِ بیت اور نماز کی فضیلت کے
موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نماز کی پابندی اورفیضانِ نماز کورس
کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ، محمد شہزاد احمد عطاری، مجلس
تاجران برائے گوشت کراچی ریجن)