21 رجب المرجب, 1446 ہجری
صوبہ بلوچستان کے شہر خضدار میں پچھلے دنوں
دعوتِ اسلامی کے تحت علمِ دین کی اشاعت کا جذبہ رکھتے ہوئے شعبہ ماہنامہ فیضانِ
مدینہ کے نگران مولانا مہروز عطاری مدنی نے شخصیت میر محمد سلیمان اور سیف اللہ سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔