22 رمضان المبارک, 1446 ہجری
لاہور میں فری لانسرز، ای کامرس کمیونٹی ایجنسی
کے مالکان اور CEOs کے لئے میٹ اپ
Tue, 18 Mar , 2025
5 days ago
12 مارچ 2025ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
جوہر ٹاؤن لاہور میں میٹ اپ ہوا جس میں فری لانسرز، ای کامرس کمیونٹی ایجنسی کے
مالکان اور CEOs نے شرکت کی۔
مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری
نے میٹ اپ کے دوران دینی و اخلاقی اعتبار سے حاضرین کی تربیت و رہنمائی کرتے
ہوئےانہیں دعوتِ اسلامی کی دینی و فلاحی ایکٹیوٹیز کے بارے میں بتایا۔ (رپورٹ: محمد ابوبکر عطاری معاون رکن شوری حاجی
یعفور رضا عطاری، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)