21 رجب المرجب, 1446 ہجری
مولانا پیر غلام حبیب نقشبندی صاحب اور انکے صاحبزادے پیر محمد زبیر نقشبندی صاحب سے ملاقات
Mon, 27 May , 2024
239 days ago
پچھلے دنوں حیدرآباد مرشد آباد شریف میں دعوت
اسلامی کے صوبائی ذمہ دار مجلس مزارات اولیاء مولانا محمد محب عطاری مدنی ، رابطہ
برائے شخصیات جہانزیب عطاری اور مولانا مزمل عطاری نے مولانا پیر غلام حبیب
نقشبندی صاحب اور انکے صاحبزادے پیر محمد
زبیر نقشبندی صاحب سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور
صوبائی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ حیدرآباد
کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔ صوبائی ذمہ دار مولانا
محمد محب عطاری نے مفتی قاسم قادری عطاری صاحب کے تحریر شدہ ترجمہ قرآن العرفان مع
افہام القرآن تحفتاً پیش کیا۔ مولانا پیر غلام حبیب نقشبندی صاحب نے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو سراہا اور
دعاؤں سے نوازا۔(رپورٹ: محمد محب عطاری مدنی مجلسِ رابطہ بالعلماء حیدرآباد
ریجن،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)