دعوتِ اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے زیر اہتمام 21فروری 2020  بروز جمعہ مدنی مرکز فیضان مدینہ حیدر آبادمیں ائمۂ کرام کا تربیتی اجتماع منعقد ہوا جس میں رکن شوریٰ مولانا عقیل مدنی نے ائمۂ کرام میں تربیتی بیان فرماتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دی مزید اس موقع پر رکنِ شوریٰ نے مدنی کاموں کے حوالے سے اہم نکات بھی بیان فرمائے۔