17 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام رکنِ شوریٰ حاجی
محمد امین عطاری نے کراچی کے علاقے ملیر میں ایک اسلامی بھائی کے والد صاحب کے
انتقال پر ان سے ملاقات کی ۔
دورانِ
ملاقات رکنِ شوریٰ نے اہلِ خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے انہیں مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے مدنی قافلے میں سفر کرنے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے
کا ذہن دیا۔آخر میں مرحوم سمیت ساری اُمّتِ مسلمہ کےلئےدعائےمغفرت کروائی۔ ( کانٹینٹ:رمضان رضا
عطاری)