29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس رابطہ بالعلماء
5 years ago
دعوتِ
اسلامی کی مجلس
رابطہ بالعلماء کے تحت ذمّہ اران نے رکنِ زون کے ہمراہ مولانا ڈاکٹر محمد ارشدبلوچ
نقشبندی صاحب (خطیب
جامع مسجدسید عظیم الدین گیلانی چوک دولت گیٹ ملتان و ڈسٹرک خطیب محکمہ اوقاف
ملتان و ناظم اعلی تنظیم علماء اوقاف پنجاب ) سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مکتبۃالمدینہ
کی کتب تحفے میں پیش کیں۔