21 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ روز عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
میں دعوتِ اسلامی کے تحت مجلس کارکردگی کراچی سٹی آفس کے اسلامی بھائیوں کا مدنی
مشورہ منعقد کیا گیا جس میں ڈویژن کارکردگی اور شعبہ جات کارکردگی ذمہ داران نے
شرکت کی۔