3 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس معاونت
برائے اسلامی بہنیں کے تحت 25 فروری 2020ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر
ٹاؤن لاہور میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں مجلس معاؤنت برائے اسلامی
بہنیں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران
جنوبی لاہور زون عبد الرشید عطاری نے شرکا
کی تربیت کی اور مدنی کاموں کے حوالے سے کلام کیا۔