دعوت اسلامی کے تحت 25 فروری 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ علی ٹاؤن سرگودھا میں مجلس مالیات کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس مالیات کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔ رکن شوریٰ حاجی محمد  وقار المدینہ عطاری نے شرکا کی تنظیمی اور اخلاقی تربیت کرتے ہوئے موجودہ بجٹ کا جائزہ لیا۔ رکن شوریٰ نے آمدن بڑھانے اور ریجن کو خود کفیل کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔